@syed.hussainee: یا مولا عباس (ع)! ہر دکھی دل کا آسرا اور مشکلوں میں سہارا حضرت عباس علمدار (ع) کی ذاتِ بابرکت ہے۔ آپ کی بارگاہ سے کوئی بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔ امام حسین (ع) کے وفادار بھائی اور کربلا کے عظیم علمدار کے در سے ہر غمزدہ دل کو سکون ملتا ہے۔ مولا عباس آپ کی اور آپ کے تمام پیاروں کی ہر مشکل آسان فرمائیں، دکھوں کو دور کریں اور سب کی جائز دعائیں قبول فرمائیں۔ یا ابا الفضل العباس (ع)! #یا_سیّد_الشہدء_علیہ_اسلام