جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا
ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا🫠❤️🩹
2026-07-24 09:22:48
1626
𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧 𝐀𝐫𝐚𝐚🖇️🤍 :
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے
تمھارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا ❤️🩹🙂✨
2026-07-24 05:48:05
715
𝑪𝜢 𝑺𝜟𝜮𝜮𝑫 :
یوں تو راضی ہوں اے خدا تیری رضا میں
پھر بھی عادتاً سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا
2026-07-24 04:55:34
318
sawera ✨🥀 :
میں تمھیں آلم ارواح میں ملوں گی جہاں روحیں ملا کرتی ہیں۔۔۔ ❤
2026-07-24 09:35:26
180
🕷️ :
میں اپنی عمر کے آخری حصے میں بھی جھڑیوں والے ہاتھ لیے کسی چوکھٹ پر تمھارا انتظار کروں گی 🙂
2026-07-24 04:41:22
940
I phone princess ❣️ :
میرے وجود میں موجود ایک وجود لا محدود 🥺💔
2026-07-25 08:34:43
180
afshankhan0129 :
اس جہاں کے بچھڑے پھر کسی جہاں میں نہیں ملتے🥺
2026-07-24 10:44:43
253
Education Time :
or ye Jo eham hotey hein baree behrehm hotey hein
2026-07-27 17:49:57
0
♕Ꭺℝₛ𝐡ᵅᖙᎪʅ༏♕ :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-07-25 17:31:10
327
صَاحِبَہ🦢 :
یہ اختتام نہیں... بس میری امید کا آخری صفحہ تھا
2026-07-23 19:42:52
717
مراد شاہ کاظمی 👑 :
تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف
دل تیرے لئے ماند یقوب رہے گا 🥀
2026-07-25 04:20:42
98
JUNAID 🍁 :
Rul ty gyain Par chas bardi ai aa 🤧😭
2026-07-27 02:41:20
0
Durkhani :
Sometimes we can't change destiny, we can only accept it. You are not in my destiny, but you are still in my thoughts and in my world, I still I love you and forever I wont give you to anyone.
وہ میرے لیے جنت سے کم نہیں تھا ..اور خدا دنیا میں جنت کس کو دیتا ہے بھلا؟؟
2026-07-26 14:08:38
16
The CHOSEN ♥️ :
:Tum mujsy khudko nhi mujhe b ly gaye
Dil k zkhm toh bhry gy nhi tum rooh k zkhm b dy gaye..🫠🫴My Dear Zona♥️🥲
Do u still remember Aik chance Manga tha 🫠
2026-07-27 12:43:28
0
Bint_e_Hawa :
کاش کے تم مجھے چھوڑ کے نہ جاتے🥺
2026-07-24 08:48:06
19
ẞ®øk€π D®êâm :
اے میرے الہام سے جڑے حسیں شخص
وقت تمہیں زندہ رکھے
2026-07-26 15:39:34
15
SAAD IBRAHIM 😈😈😈 :
روز مہشر رب سے شکوہ کرونگا تیرا ہاتھ پکڑ کر
ایک شخص ہی تو تھا مالک ساری دنیا کس نے مانگی تھی
2026-07-24 19:25:39
14
for u a thousand times over :
نجانے ماؤں کی دعائیں کدھر جاتی ہیں
نجانے بخت کیسے سیاہ ہو جاتے ہیں۔۔۔؟
2026-07-25 09:40:16
26
javedchuhaan :
وہ میرا خدا سے مانگا ہوا آخری شخص تھا
اس کے بعد میں نے خدا سے صرف صبر مانگا ہے
2026-07-24 11:52:19
51
noor :
آگر کبھی اپکو من پسند شخص سے ملنے کا موقع ملے تو کوشش کریں آپ وہ موقع گنوا دیں
2026-07-24 07:52:36
378
Műťő Khan :
:کیا کمال لکھا ھے سب نے۔
۔ مجھے اپنے الفاظ چھوٹے لگنے لگ گئے ہیں 🥺🥺
2026-07-25 07:53:28
44
Hassan Raza🖤 :
ہمارے پاس فقط یہی موقع تھا ایک ہونے کا
ہمارے دین میں تو سات جَنَم بھی نہیں ہوتے 🥺
2026-07-25 11:20:12
59
To see more videos from user @khurram_gallery, please go to the Tikwm
homepage.