@pehchaantv2: گلہ ملی خان، بنگوئیں کے نوجوانوں کا پیغام. جنڈالہ کراس میں شہید ہونے والے نزاکت بھائی کے گاؤں میں کسی بھی سیاسی جماعت کو الیکشن کمپین چلانے کی اجازت نہیں۔اگر کوئی سہولتکار کمپین چلانے آیا وہ آے گا اپنی مرضی سے اور واپس عوام کی مرضی سے جاۓ گا۔ #RawalakotUpdate #KashmirTodayUpdate #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #AjkProtests #pehchaantv