@iktiger03: رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ڈھائی تین ہزار ارب کی چوری ہوئی ہے اور پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ لے کر گئی ہے ! محمد مالک یہ بات آپ کتنی دفعہ کہیں گے رانا ثناءاللہ نے تو ایک بار کہا آپ اپنے پروگرام میں چار دفعہ کہہ چکے ہیں اب کیا چودہ بار کہیں گے ؟ کائرہ صاحب تپ گئے ۔۔