@khaan.wr8s: ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سُنائیں ، کیونکہ آپ اس کے بعد خود کو اور بھی زیادہ ٹکرایا ہوّا محسوس کریں گے✨🥀🖤#lines💔 #viraltiktok #foryoupage #goviral
چھ سال تک میں نے صرف ایک ہی شخص سے سچی محبت کی...
اسے اپنی دعا سمجھا،اپنی دنیا سمجھا،اپنی زندگی سمجھا۔
وہ میرے سامنے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اور خانۂ کعبہ کی قسم کھا کر کہتا تھا:"میں صرف تم سے محبت کرتا ہوں، میری زندگی میں تمہارے سوا کوئی نہیں۔"
اور پھر...قسمیں ٹوٹتی رہیں،میرا یقین ٹوٹتا رہا۔
میں نے اسے اپنی ہی آنکھوں سے
کسی اور کی بانہوں میں بھی دیکھا،کسی اور سے باتیں کرتے بھی دیکھا،اور ویڈیو کال پر ہنستے مسکراتے بھی دیکھا۔
اس دن صرف میرا دل نہیں ٹوٹا تھا...میرا اعتماد،
میری دعائیں،میری مسکراہٹ،
اور جینے کی خواہش بھی ٹوٹ گئی تھی۔
آج بھی ایک ہی سوال دل کو رُلاتاہے...
اگر کسی اور کا ہی ہونا تھا،
تو میری زندگی کے چھ سال کیوں لے لیے؟اگر محبت سچی نہیں تھی،
تو اتنی قسمیں کیوں کھائیں؟
اللہ جانتا ہے، میں نے محبت میں کوئی کمی نہیں کی۔میں صرف ایک سچا دل تھا،
جو غلط انسان پر یقین کر بیٹھا۔
ٹوٹا ہوا دل چیختا نہیں...
خاموش رہ کر عمر بھر روتا ہے۔ 💔
2026-07-24 11:38:04
3
To see more videos from user @khaan.wr8s, please go to the Tikwm
homepage.