@aam.se.lrki:

🤕😭😭😭😭
🤕😭😭😭😭
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 19:24:29 GMT
2657
787
98
25

Music

Download

Comments

omar.bilal378
Omar Bilal 🏝️🏝️ :
so beautiful❤️
2026-07-24 13:53:26
0
ifraheemmangan
Ifraheem Mangan :
beautiful
2026-07-24 18:14:39
0
adeelchuohan6
ADEEL111 :
Hmmm me 🙃
2026-07-23 20:02:39
1
jutt67brand2
bajwa sab :
1 bat to bato shahzadi
2026-07-24 01:27:55
1
nasirkhan8k
شہزادہ نواب 🔥 :
🦋
2026-07-24 13:26:12
1
talib5694
talib5694 :
2026-07-24 11:28:01
1
mylifejan241
❣️𝐌𝒚𝚕ïʄè 𝚁❣️ :
nice
2026-07-24 04:21:18
2
mrshaaz34
shaaz :
2026-07-24 02:34:34
2
wwwmohsin6
Mohsin Ali :
hello
2026-07-23 19:29:52
2
zeeshan.mushtaq33
Zeeshan Mushtaq :
کیا بات ہے جناب کی
2026-07-24 01:40:51
2
maakladlaphrdsi1
🇸🇦 وٹو سعودیہ والا 🇸🇦 :
hy hoye 🥰🥰❤️
2026-07-23 20:09:43
2
basharatali8149
basharatali8149 :
💞🌹💞🥰🥰
2026-07-24 20:52:06
0
descentboy.102
descentboy.102 :
بکھرے ہوئے بالوں کو جب تم ہاتھوں سے سنوارتی ہو، تو ہماری دھڑکنوں کو اور زیادہ بے قرار کرتی ہو! تیری یہ ادا بھی دل پر کمال کا جادو کرتی ہے، ہر ایک انداز سے تو ہمیں اپنا دیوانہ کرتی ہے! ✨❤️🌹 — رائٹنگ گلفام
2026-07-24 17:34:31
0
ilovepoetry500
❣️❣️ ملنگی ❣️❣️ :
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو روح کو اذیت دینے والے لوگ کیوں نہیں
2026-07-24 09:58:18
0
sukoonekashmir
Saddam khan :
کسی کے چلے جانے کا دکھ سہنا یقیناً ایک تکلیف دہ تجربہ ہوتا ہے، لیکن اس حقیقت کو تسلیم کرنا ذہنی سکون کے لیے بے حد ضروری ہے کہ ہر انسان کی اپنی ایک حد ہوتی ہے۔ جب کوئی آپ کو چھوڑ کر جاتا ہے، تو اکثر ہمارا دل یہ سوچ کر دکھی ہوتا ہے کہ ہم نے تو وفا میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، پھر سامنے والے نے ایسا کیوں کیا؟ حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی رشتے کو نبھانا ایک ظرف کا کام ہے۔ ہر انسان کے اخلاق، اس کی تربیت، اور اس کی سوچ کا دائرہ کار محدود ہوتا ہے۔ جب کوئی شخص آپ کا ساتھ چھوڑتا ہے، تو وہ دراصل اپنی محدودیت کا اظہار کر رہا ہوتا ہے۔ آپ کی محبت، آپ کی قدر، اور آپ کی خلوص شاید اس کے ظرف سے بڑی رہی ہو، اور جب کوئی چیز کسی کے ظرف سے بڑی ہو جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں پاتا۔ اس لیے، کسی کے جانے پر خود کو موردِ الزام ٹھہرانا یا اس کے لیے اپنا سکون برباد کرنا بالکل بے معنی ہے۔ جو انسان آپ کی قدر نہ کر سکا، وہ دراصل آپ کے معیار کا نہیں تھا۔ کسی کے جانے پر افسوس کرنے کے بجائے، اس حقیقت کو سمجھیں کہ اس شخص نے اپنی اوقات اور اپنی شخصیت کے مطابق ہی عمل کیا ہے۔ آپ کی قیمت آپ کے اپنے اخلاق اور خلوص میں ہے، نہ کہ کسی کے ساتھ میں۔ جو چلا گیا، اسے اس کی حدوں میں رہنے دیں اور اپنی زندگی کو ان لوگوں کے لیے وقف کریں جو آپ کی قدر کرنا جانتے ہیں
2026-07-24 13:07:17
0
To see more videos from user @aam.se.lrki, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About