@shiny_leo111: پٹرول پمپ فراڈ کا ایک اور طریقہ بے نقاب۔ ہر کارروائی ہمیں ایک نئی چیز سکھا رہی ہے۔ پہلے ریموٹ سامنے آیا، پھر کوڈ سسٹم، اور اب وہ اندرونی سسٹم بھی بے نقاب ہو گیا جس کے ذریعے صارفین کو کم پٹرول دیا جا رہا تھا۔ متعلقہ پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ہے، قانونی کارروائی جاری ہے، اور ضلع بھر میں معائنہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ یہ صرف Part 1 ہے۔ Part 2 میں بتاؤں گا کہ مختلف رقم کا پٹرول ڈلوانے کے باوجود بھی چوری کیسے ہو سکتی ہے، اور عام شہری چند آسان طریقوں سے خود کو اس فراڈ سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ آپ کی آگاہی ہی آپ کا سب سے بڑا تحفظ ہے۔ #Wazirabad #PetrolPump #ConsumerProtection #PublicSafety #jhp

❣️M Ali & M Wali❣️
❣️M Ali & M Wali❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 19:25:09 GMT
76181
3339
0
702

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shiny_leo111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About