@habib__baloch: لوگ سمجھتے ہیں کہ مرد دولت کے پیچھے بھاگتا ہے، حالانکہ وہ تنہائی کے خوف سے بھاگتا ہے۔ اُسے معلوم ہوتا ہے کہ مشکل وقت میں رشتوں کی سچائی اکثر اُس کی حیثیت اور کامیابی سے تولی جاتی ہے۔ اسی لیے وہ اپنی مسکراہٹ کے پیچھے ہزاروں فکریں چھپا کر ہر روز ایک نئی جنگ لڑتا ہے۔ #d
aur agr mushkil waqt aa jaye to waqai uske sath khara koi bhi nai hota isliye dua hai Allah mard ata kre aur hamesha Dene ki hi toufiq de
2026-07-24 16:19:57
0
مدینہ مدینہ مدینہ :
مرد اپنی کمائی میں سے بمشکل پانچ فیصد یا دس فیصد اپنے اوپر لگاتا ھے یا اس سے بھی کم جو وہ اپنی ذاتی ضرورت پر لگاتا ھے لیکن پھر بھی بہت بہت جگہ اسکی بے قدری اور ناشکری کی جاتی ھے
2026-07-24 10:13:24
1
jugnu 💕 :
bhai jo mard hota ha wo essy krta ha ..aj kal k mard passy ko tarji daty hain ...
2026-07-24 03:46:56
2
سلامووو :
اے گپ عرفان ءَگوشتگ؟
2026-07-24 11:33:51
0
@Rehmat Ali :
💞💞💞
2026-07-24 03:46:32
2
✭@ᴵᵀˣ 𝕄𝐮𝖓āᏯāᵣ❣️💫 :
💯💯💯
2026-07-23 21:05:26
2
Malik G :
😢
2026-07-23 21:45:28
2
akmal anjum :
👑👑👑
2026-07-24 16:19:47
0
To see more videos from user @habib__baloch, please go to the Tikwm
homepage.