@hooria_writes.official: سب کا دل رکھتے رکھتے، اپنا دل کب بکھر گیا... پتا ہی نہ چلا۔ ہر رشتے کو بچانے کی کوشش میں، خود کو کھوتے چلے گئے۔ ہر ایک کی خوشی عزیز تھی، بس اپنی خوشی کی کبھی باری ہی نہ آئی۔ آخر میں احساس ہوا... جو سب کے لیے جیتا رہا، وہ اپنے لیے کب کا مر چکا تھا۔#alone #foryoupage❤️❤️ #viral #sad #broken