@hanishk70: اے عشقِ نبی میرے دل میں بھی سما جانا مجھ کوبھی محمدﷺ کا دیوانہ بنا جانا جس خواب میں ہو جائے دیدارِ نبیﷺ حاصل اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سُلا جانا ہر خواہشِ نفس میری اک بت ہے میرے دل کا بت خانئہ دل میرا کعبہ سا بنا جانا جو رنگ کہ جامی پر رومی پر چڑھایا تھا اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا خرقانی و بسطامی منصور نے جو پی تھی اک قطرہ اسی مے کا مجھ کو بھی پلا جانا قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرے کو تکتی تھیں اس چہرہء انور کا دیدار کرا جانا دیدارِ محمدﷺ کی حسرت تو رہے باقی جز اس کے ہر اک حسرت اس دل سے مٹا جانا دنیا سے ریاضؔ ہو جب عقبیٰ کی طرف جانا داغِ غمِ احمد سے سینے کو سجا جانا اے کاش ریاضؔ آئے مژدہ یہ مدینے سے سرکارﷺ بلاتے ہیں اک نعت سنا جانا اے عشقِ نبی میرے دل میں بھی سما جانا 🌹صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم🌹 .. #fyp #foryou #foryoupage❤️❤️ #viral_video #moreviews

~✿♡𝓗𝓪𝓷𝓲 ❥🦋
~✿♡𝓗𝓪𝓷𝓲 ❥🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 21:07:13 GMT
4425
305
4
36

Music

Download

Comments

babar.mushtaq55
Babar Mushtaq :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 AAMEEN SUM AAMEEN
2026-09-07 11:08:53
0
namaloom0921
NaMaLoOm092 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
2026-07-24 19:35:28
0
rano27495
𝄟🦋⃟🖤ufff شیری𝄟✮⃝🖤 :
سبحان اللہ یا اللہ رسول الصلوۃ والسلام سے سچا پکاش عشقِ کرنے کی توفیق عطا فرما امین
2026-07-24 02:43:31
1
muhammadawais0249
muhammadawais0249 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 21:11:24
0
To see more videos from user @hanishk70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About