@uzairbaloch78626: لانس نائیک نعمان نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران وطنِ عزیز کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کی جرات، فرض شناسی اور عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ قوم اپنے اس بہادر سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہے کہ وہ شہید کے درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے اور وطنِ عزیز کو امن و استحکام نصیب فرمائے۔ #TeamSherdil
Allah pak janat men alla maqam dy ur ghar walon ko sabr dy
2026-07-24 04:44:55
1
Pêrdãssi jatt 8283 :
Allah pak jinnt ulfardod m Alla mokam atta farmy humra gawo ka fakhr ha
2026-07-24 06:20:41
0
chaudhary zafran Gujjar :
إِنَا ِلِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ•
اللّٰہ تعالی ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقےسے
بخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین😥
2026-07-26 05:00:08
0
میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ہے :
ہمارے گاؤں ڈوئیاں جٹاں کا فخر چوہدری محمد نعمان شہید 🥰
2026-07-25 00:17:10
2
CH SALMAN JUTT :
ameen
2026-07-24 17:03:20
0
junaid jutt :
AMeen
2026-07-24 14:16:43
0
user615714568236 :
AMEEN
2026-07-24 06:09:20
0
umerbhatti4896🇵🇰🇸🇦 :
😭😭😭
2026-07-25 11:19:44
0
wajidhussain_512 :
😭😭😭
2026-07-25 11:03:31
0
ابرارفروٹ اینڈچکن شاپ(باغاں) :
😳😳😳
2026-07-25 13:02:15
0
Muhammad Nisar khan :
😭😭😭
2026-07-25 11:42:05
0
Asif Khokhar 😈✌ :
✌️✌️✌️
2026-07-24 00:13:07
0
To see more videos from user @uzairbaloch78626, please go to the Tikwm
homepage.