@safdarrraan: 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *09 صفر 1448ھ* 💎 🔖 *24 جولائی 2026ء* 💎 🔖 *09 ساون 2083 ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄 🌼 *باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *”سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی۔"*🔹 📗«سنن ترمذی-488» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙. . . . ۔ قرآن کی خوبصورتی یہ بھی ہے کہ تم اسے بدل نہیں سکتے 🌼 لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے۔ Surah Yaseen Quran Verses With Urdu Translation #Quran #Love #viralvideo #viral #trending