@baby.world.1122: جمعہ کی برکت اور بارش کی رحمت... اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ہمارے گناہ معاف فرمائے اور ہماری دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #JummaMubarak #Rain #Dua #BabyWorld #CuteBaby 👉 Baby World کو Follow ضرور کریں! 🥰❤️