@hidaya_for_all9: #HidayaForAll #youthclub #Allah #islam #muslim

Hidaya For All
Hidaya For All
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 24 July 2026 01:00:41 GMT
1778
205
2
15

Music

Download

Comments

mustafayar22
Butt junior :
السلام علیکم پروفیسر صاحب رب تعالی کی ذات اپ کو صحت تندرستی اور عمر میں برکت عطا فرمائے تاکہ اپ ہماری رہنمائی کرتے رہیں یقینا اپ جیسے تدبر فہم فراست اور مفکر حضرات ہی راہ عمل قوم کو امت کو مہیا پہلے بھی کرتے ا رہے ہیں اگے بھی اپ اپنی خدمات دیں گے لیکن پہلے ہمیں گھر میں مضبوط ہونا ہے اور اپس کے اختلافات عقائد کے منصب کے ان سے بالاتر ہو کے اپ جیسے مفکر رہنما جو ہمارے بڑے دانشور اور استاد زہ جو لوگ سسٹم میں ہیں اور ائیں گے ایک دوسرے کے لیے وسعت بھی پیدا ہو قوم کے جوانوں کو گائیڈ کریں گے اور ایک سمت کی طرف اگے بڑھیں گے ۔ خیر اپ کی بات سنیں تو تھوڑی سی بات کر دی باقی اپ لوگ بہتر جانتے ہیں ہم تو اپ کے فالوورز ہیں دعا گو ہیں اپ کے لیے کوئی تدبیر ایسی بنے کہ اپ جیسے رہنماؤں کو اپنی محنتوں کا صلہ نصیب ہو۔۔💥🇵🇰ں
2026-07-24 01:24:19
2
mmuneermalaikmune
Mmuneermalaik :
🥰🥰🥰
2026-09-10 15:33:29
0
To see more videos from user @hidaya_for_all9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About