بدعائیں نہیں لگتی واقعی نئی لگتی ہے
صبر لگتا ہے انسو لگتے ہیں اور پھر سلسلہ شروع ہوتا ہے
کا
2026-07-31 09:45:25
1
itx'qaxi♥ :
@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے،
کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے،
اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا، کہ نہی پھر صبر نے کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️🩹
2026-08-31 22:34:23
0
Ayzal Khan :
inshallah
2026-09-01 16:37:16
0
Ą_🤍 :
Insha'Allah
2026-07-25 03:34:25
2
To see more videos from user @brokenhu017, please go to the Tikwm
homepage.