@usmanjutt20000: میں کبھی بھی تمہیں لفافوں میں پھول رکھ کر نہیں بھیجوں گا کیونکہ وہ چند لمحوں بعد ہی مرجھا جائیں گے 🥀 اور مجھے اپنی محبت کی مختصر عمر منظور نہیں مجھے محبت کی عمریں طویل ترین چاہیے ❤️ سو اسی لیے میں تمہیں بجائے پھولوں کے ڈھیر ساری نظمیں لکھ کر بھیجوں گا جو قرطاس و قلب پر صدیوں تک تحریر رہیں گی ✨ اور میں جانتا ہوں ان کا نقش تمہاری آنکھوں کے قفس میں بھی مقید رہے گا 🖤 جنہیں تم بارہا پڑھ سکو گے اور ہر بار جب میری لکھی گئی نظموں کے لفظ۔ تمہاری آنکھوں سے گزریں گے تو محبت میں ۔۔ پہلے سے زیادہ شدت پیدا ہوگی !#unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #viraltiktok