@safiullahkhan85: ہر غلطی معاف نہیں کی جاتی… کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بار بار دل دکھاتے ہیں، اور آخرکار وہ معافی نہیں بلکہ فاصلے کے حقدار بن جاتے ہیں۔ اپنی عزتِ نفس کو بچانا بھی ضروری ہے، کیونکہ ہر رشتہ نبھانے کے قابل نہیں ہوتا۔#فاصلہ #خودداری #حقیقت #زندگی #دل_کی_بات