@mashriqnushki: *کوئٹہ-گرینڈ کبابش میرج ھال:* *تقریب منگنی:* قباہلی رہنما حاجی میر عبدالغنی جمالدینی حاجی میر حیات خان جمالدینی کے پوتے سابق ڈسٹرکٹ چیرمین میر اورنگزیب جمالدینی کے فرزند چیرمین میونسپل کمیٹی میر یاسر حیات جمالدینی کے کزن میر بیبرگ جمالدینی کے بھائی میر محمد عثمان جمالدینی کی منگنی سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی کی صاحبزادی کے ساتھ سر انجام پائی پروقار تقریبِ میں مختلف قباہلی سیاسی و دیگر مکاتب فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی