@akmalrazakarbalai: اگر کسی کے پاس اس روایت کا حوالہ ہو تو ضرور شیٸر کریں😭💔🥀😭🥀💔#salaamyaHussainas #labaikyahussain #karbala #kufa #arbaeen2026

Malik Akmal Raza karbalai 38
Malik Akmal Raza karbalai 38
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 03:45:02 GMT
188885
13745
497
913

Music

Download

Comments

www.tiktok.wasi
wasi shah 1472 :
آپ کافی حسّاس ہیں اہلِ بیت کے متعلق۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا یہ عشقِ اہلِ بیت آپ کو ربّکے اور قریب کر دے گا۔
2026-07-24 08:15:24
114
malikishaqwains
Malik Ishaq Wains :
good yar yeh to hadd cross kr jaty hain
2026-07-24 13:40:52
0
kaneez.e.fatimaa
Kaneez e Fatimaa :
zakiron k bjaye alimo ko sunna chahye
2026-07-24 05:15:25
110
syedmajidalishah24
༺🌙 ســیــد بــادشــاہ 🌙༻ :
بھائی اور تو کچھ نہیں کہہ سکتا یہ کہہ سکتا ہوں کوئی ظلم نہیں جو کربلا میں نہ ہوا ہو😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 جو پاک معصومہ کو تماچے مار سکتا ہے وہ تڑیاں نہیں مار سکتا😭😭😭 اپ لوگ صرف مولا کا غم مناو۔ 😭😭😭
2026-07-24 05:52:58
66
mahadkhandasti0
✨MAHAD KHAN دستی✨🐯✨ :
it's fake
2026-07-24 11:29:23
5
syeda_naqvi132
Syeda_naqvi :
السلام علیکم، بالکل روایت ہے، لیکن یہ جو اس نے تاڑیاں مارنے کا لفظ بولا ہے، یہ لفظ جو ہے روایت میں نہیں لکھا، لیکن یہ ضرور بولا تھا اس نے ملعون نے کہ جب بی بی سکینہ تڑپتی ہوئی کربلا کے میدان میں آئیں تو انہوں نے کہا کیا حسین کی اوکھے وقت پہ حسین نے اپنی بیٹی کو بلا لیا ہے کیا؟ تو یہ طنز کیا تھا، تو مولا حسین علیہ السلام نے آگے سے جواب دیا تھا جب ماں باپ پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو بیٹیاں بن بلائے آ جاتی ہیں۔ روایت میں یہ بھی ہے کہ مولا حسین جب بی بی سکینہ کو سلا کر نکلے تھے تو انہوں نے بی بی زینب سے کہا تھا کہ جب میرا وقت شہادت ہوگا تو سکینہ اٹھ جائے گی اور کربلا کی طرف بھاگے گی، قتل گاہ کی طرف بھاگے گی، تو اسے روکنا نہیں، اسے آنے دینا۔
2026-07-24 16:38:07
2
user325870113
syed Abdullah muslim :
toheen h bht bari🥺
2026-07-24 05:16:02
1
moonali7890
MoonAli :
goooooooooooood🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-24 14:11:04
0
rafaqathanjra0
رفاقت ہنجرا :
very good 👍
2026-07-24 15:42:06
0
ridaefatima72
Rida E FATIMA :
waha bhot kuch hua jo molvi prhty hain na is sy bi zeda hua hy hasty th kuhsh hoty th jashan ka sama bs ye socha kro jo prha jata hy us sy bi bht zyeda hua hy zulam ki intha thi
2026-07-24 04:15:48
19
abizarabi512
Abu Zar( Mari Shehr) :
سعادت الدارین فی مقتل الحسین میں دیکھو بھائی
2026-07-24 06:37:22
18
jaad4976
Jaad :
Bhai Zulm Toh Had Se Ziyda Hua Baayan Nahi Kiya Jaa Sakta But Apki Bat Bhi Sahi Hai Or Maine Kahi Parha Tha Jisse Har Rishte Ke Samne Mara Gaya Usse Hussain A.S Kehte Hain😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-07-24 05:01:13
17
aonishah22
Aoni shah 007 :
مولا غازی عباس کے شہید ہونے کے بعد کربلا میں جنگ نہیں ظلم ہوا ہے😭😭😭😭
2026-07-24 04:50:09
15
mujtabamalik38
👑مجتبیٰ کھوکھر نمبر دار👑 :
total 35 book hain
2026-07-24 08:08:50
0
alirazavirkjutt3
Ali Raza virk :
بلکل بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں ان لوگوں نے اپنی مجلس میں رش بڑھانے کا طریقہ نکال لیا ہے جبکہ امام حسین علیہ السلام نے تو مولا عباس کو یہ بھی نے کہا تھا جاؤ عباس پانی بھر کے لے آ ؤ بس اللہ پاک انکو ہدایت دے
2026-07-24 09:48:18
13
bantoaslam110
🅱🅰🅽🆃🅾 🅺🅰🆁🅱🅰🅻🅰🅸 :
yani ap shaq kr rahye he k karbala mai kuch itna zulm nahi hua karbala me jo zulam hua wo biyaan ho hi nahi sakta
2026-07-24 13:48:00
0
laghari_baloch9
laghari_baloch9 :
Bhai Karbala is s bhi ziada zulam hua
2026-07-24 07:29:42
7
zakirasyedanazishmasuma
Zawar Zakira Syeda Bukhari :
صاحب کوئی بعید نہیں مصائب اتنے زیادہ ہیں کے ھم بتا ہی نہیں سکتے باقی آپ یہ سوچیں کے مولا اور آپ کے اہلبیت صہ کو نفسیاتی طور پہ بھی تو زخمایا گیا
2026-07-24 04:52:18
7
syedqamar0755
SYED@0755 :
ظلم اتنا ہوا میرے مظلوم امام ع پہ نہ پڑھا جا سکتا ہے نہ سنا جا سکتا ہے،۔۔ بیشک بیان ایسا نہ کرو کہ توہین ہو۔ 😭😭😭😭
2026-07-24 05:33:00
8
user5187401788624b
Babar Ali :
اللہم اجل ولیک الفرج۔۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭
2026-07-24 05:06:40
6
alishahzadbloch1
alishahzad Bloch 863855 :
پیارے بھائی ا کربلا میں بے دردی سے مولا حسین کو شہید کیا گیا
2026-07-24 12:56:12
1
noyan_tabish_313
Noyan Tabish 📚📸 :
Hassan allahyari ko call karin
2026-07-24 12:12:05
1
faii_sal
Faii Sal :
میرے خیال میں آپکو اس ذاکر سے حوالہ مانگنا چاہیے تھا اور نہ ملنے پر ویڈیو بنانی چاہیے
2026-07-24 13:35:51
4
mehdviii12
mehdvi〽.. :
Bhai yh to hum bachpan sy sunty aa rhy hain k Shimar Laeen ny Imam a.s ko kaha k Hussain a.s Beti ko Ap bhejo gy ya mai Bhejooo ... is ma bhi Haqeqat khuda janta ha ..
2026-07-24 08:28:37
1
khalfaan77
ابو احمد القرشي التیمي :
جو روایات زاکر پڑھتے ہیں وہ کون سے شیعہ مصادر میں موجود ہیں ؟؟؟؟ جو یہ مل جائے گی
2026-07-24 11:05:51
3
To see more videos from user @akmalrazakarbalai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About