@lost.illusion188: کبھی یہ مت پوچھنا کہ میں کیوں بدل گئی۔۔۔ یہ سوال خود سے کرنا کہ آخر تم نے میرے ساتھ کیا کیا تھا۔۔ لوگ اکثر بدل جانے کا الزام دے دیتے ہیں، مگر کبھی یہ نہیں سوچتے کہ کسی کو بدلنے پر مجبور کس نے کیا ہر بدلنے والے انسان کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جس میں بے شمار تکلیفیں، بے قدریاں، ٹوٹے ہوئے اعتماد، ٹوٹے ہوئے وعدے،نظر انداز کیے گئے جذبات اور خاموش آنسو چھپے ہوتے ہیں میں نے بھی کبھی بدلنے کی خواہش نہیں کی تھی، مگر کچھ رویے ایسے تھے جنہوں نے مجھے وہ شخص بنا دیا جو میں آج ہوں میں کبھی بھی ایسی نہیں بننا چاہتی تھی ہـِــ͜ــیر 🌸 #fyp
تُجھے لگتا ہے میں بدل گئی
مگر سچ یہ ہے کہ اب میں سنبھل گئی ہوں!❤🩹
2026-07-25 05:15:35
6
ꆰꀎꋪꍟꌗꃅꀤ ✿ ꆰꀎꍟꍟꈤ :
exactly 💯🥺🥺
2026-07-25 06:51:44
0
💁Unknown queen ✍️ :
koi apni glti nahi manta😏
2026-07-25 04:01:22
3
🌷ᥫ᭡𝐌𝐨𝐇𝐭𝐚𝐑𝐦𝐚𓍯🐻 :
کبھی یہ مت پوچھنا کہ میں کیوں بدل گائ
خد سے پوچھنا کیا تمنے میرے ساتھ سہی کیا!
2026-07-24 18:37:41
7
💫🇹🇷 Armesh khan 🇹🇷💫 :
same here 😭 but logon ne Jane nhi DNA phr bhi💯
2026-07-24 06:08:25
15
Arslan mughal✌🏻 :
ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں نا کہ "آگے بڑھ جاؤ"، "بھول جاؤ اسے"، "زمانہ بہت بڑا ہے"... لیکن سچ تو یہ ہے کہ کہنے اور کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ محبت کوئی کاغذ پر لکھی ہوئی تحریر نہیں ہوتی جسے جب چاہا مٹا دیا، اور نہ ہی یہ کوئی عارضی احساس ہے جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے۔
کچھ لوگ ہماری زندگی میں اس طرح شامل ہو جاتے ہیں کہ وہ خود تو دور چلے جاتے ہیں، مگر اپنی یادیں، اپنی باتیں اور اپنی ہنسی ہمارے وجود کا حصہ بنا جاتے ہیں۔ آپ چاہیں کتنی ہی محفلوں میں بیٹھ جائیں، کتنا ہی مسکرا لیں، لیکن تنہائی کا ایک لمحہ، کوئی پرانی دھن، یا کوئی گزرتا ہوا چہرہ آپ کو واپس اسی موڑ پر کھڑا کر دیتا ہے جہاں سے آپ نے آگے بڑھنے کا وہم پالا تھا۔
دل ایک ایسی کتاب ہے جس کے کچھ صفحات پر لکھے ہوئے نام کبھی مدہم نہیں ہوتے۔ بھول جانا اور بھلا دینا صرف دنیا کو دکھانے کے ڈھونگ ہیں، حقیقت میں تو وہ انسان ہمارے ہر خیال، ہر دعا اور ہر خاموشی میں زندہ رہتا ہے۔ جس سے سچی محبت ہو جائے، وہ دل کی گہرائیوں میں اس طرح پیوست ہو جاتا ہے کہ زندگی ختم تو ہو سکتی ہے، مگر وہ محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔ 🖤✨
#A
2026-07-24 11:45:20
13
Manooo🥰 :
sme but wo apni galti many ga kesy
2026-07-24 12:26:59
13
🫀🫰🎀پیاری بنتِ حوا 🐣🦋🌷🕊️ :
Hayeeee🙂
2026-07-24 17:59:37
5
King 🇺🇸 USA 🇺🇸 :
🥰
2026-07-25 12:14:38
0
𝑷𝑹𝑬𝑻𝑻𝒀 𝑮𝑰𝑹𝑳 😌❤️🩹 :
right
2026-07-25 05:48:05
1
🏏 cricket lover :
pyari ho
2026-07-25 05:09:40
1
🌸Noorsaba✨ :
bulkul 🫠😭
2026-07-24 19:29:41
5
Doha Sheikh 💕 :
🥀
2026-07-24 16:23:44
5
🥀نصیب سے ہارا لڑکا 🚬 :
💔💔💔
2026-07-24 09:27:46
11
𝔣𝔞𝔨𝔢 𝒔𝔪𝔦𝔩𝔢 :
🖤🖤🖤
2026-07-24 17:01:41
7
وڈائچ :
💕
2026-07-24 04:37:56
11
𓆩𝑷𝒓𝒆𝒕𝒕𝒚᭄𝑮𝒊𝒓𝒍𓆪⎯⃝🎀✨ :
👀👀
2026-07-24 07:06:37
12
Komal shehzadi 🌹 :
💓💓💓
2026-07-24 06:39:41
12
🍷•𓆩𝐙 𝐀 𝐈 𝐍 • 𝐗𓆪⏤͟͟͞͞💋 :
🥺🥺🥺
2026-07-24 08:23:19
12
shoaib Mughal77 :
❤️❤️❤️
2026-07-24 08:04:52
11
( salar sikander💓 :
😁😁😁
2026-07-24 22:06:15
5
To see more videos from user @lost.illusion188, please go to the Tikwm
homepage.