قاسم گجر پیر جنڈ گجرات کے ہونہار اچھے کبڈی کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے انسان اور اچھے اخلاق کے مالک تھے بہت تھوڑے عرصے میں ڈویژن گوجرانوالا میں اپنی گیم کا لوہا منوایا لیکن حسد کرنے والوں ظالموں کو یہ کہاں قبول تھا کل دوستوں نے دعوت کے بہانے بلا کر جوس میں زہر پلا دیا قاسم گجر آج اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں اللہ پاک بے حساب مغفرت فرمائے اور ایسا ظلم کرنے والوں کی نسلیں برباد کرے آمین 😭
2026-07-24 07:25:06
30
ihsan ch.saani :
bohat afsos howa hy.sadly
2026-07-24 11:13:28
0
:- I F T K H A R ❤️ :
Bht Afsos Hua Yr😣💔
2026-07-24 09:32:26
0
Rabid Qurashi :
kiya how
2026-07-24 06:01:03
0
باوا ذکی شاہ ڈنگے آلہ🥂👑 :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَshazada veer Allah pak magfirat farmaye 😭💔
2026-07-24 08:12:25
3
🇰🇼🇵🇰 :
😭😭😭😭
2026-07-24 16:04:56
0
MUHAMMAD ABDULLAH 🙌🏻 :
💔😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭
2026-07-24 11:04:44
1
HamZa ch✨ :
Allah pak magfrit farmain aur jannat maai Allaah mukam ata farmain .Ameen🤲