@d..il00: #creatorsearchinsights #urdupoetry #poetrylover #fyp #viral کسی کمزور لمحے میں ! ! اگر میں کہہ پڑوں تم کو ، مجھے تم سے محبت ہے تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ ! ! محبت جن سے ہوتی ہے، انہیں آگاہ نہیں کرتے کہ آگاہی محبت میں، گویا موت ہوتی ہے محبت نام ہے خاموش جذبے کا، سکنے کا، تڑپنے کا، سلگنے کا، اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں ! وہ تم کو چھوڑ جائے گا وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کر دے گا سواے ہمدم لگاؤ دل کو تم سوبار ، لیکن دھیان یہ رکھنا تمہارے دل میں جو ٹھہرے، اسے یہ مت بتانا ، وہ تمہارے دل کا باسی ہے اسے یہ مت بتانا کہ ، بغیر اسکے اداسی ہے اسے بلکل نہ جتلانا کہ ، تم کو اسکی چاہت ہے اسے بلکل نہ بتلانا ! تمہیں اس سے محبت ہے