@kalamibashinda: مہوڈنڈ جھیل کا سحر انگیز حسن، زپ لائن کا زبردست ایڈونچر، ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔۔ واہ رے کالام تیری ہر ادا دل جیت لیتی ہے۔ اگر جنت جیسا موسم دیکھنا ہے تو ایک بار ضرور کلام آئیں، پھر دل بار بار یہی آنے کو چاہے گا۔۔۔ #kalam #swat #tourism #tourism #kalamibashinda