کچھ ملاقاتیں لمحوں کی ہوتی ہیں
مگر اُن کی خوشبو
عمر بھر دل سے نہیں جاتی🤍🥀
2026-07-24 06:26:46
9
سرگودھے کی ہوں یار :
کچھ لوگوں کو تو اپنے من پسند لوگوں کو دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوتا
2026-07-24 06:12:25
4
Maheen :
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی شور شرابے کی نہیں، بس ایک پُرسکون لمحے کی محتاج ہوتی ہیں جہاں نہ دنیا کی جلدی ہو، نہ حساب کتابِ زندگی بس خاموش فضا ہو، دل کے قریب کوئی اپنا ہو اور وقت چند لمحوں کے لیے ٹھہر جائے .....
2026-07-24 06:37:34
4
Khamosh Alfaaz :
Yeah
2026-07-24 07:31:30
2
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
bilkul ♥️Jani
2026-07-24 06:41:44
1
♡ :
نگاہیں ملیں تو وقت ٹھہر سا گیا
وہ کچھ کہہ نہ سکے…
اور دل نے سب سمجھ لیا۔ 🤍🥀
2026-07-24 06:27:26
2
♡ :
اُس کی مسکراہٹ میں کچھ تو بات تھی
ورنہ دل یوں ہی
کسی کے چہرے پر اپنا سکون نہیں رکھ دیتا 🥰
2026-07-24 06:28:23
2
Shahid :
مطلب آدی دروازے میں کھڑی تھی 😜
2026-07-24 09:55:31
1
Waseem 🤫 :
🥹
2026-07-24 06:15:29
3
Asad_A_S king 17 :
😳😳😳
2026-07-24 13:20:03
0
🦅🦅Haneef 👑Bhatti🇵🇰🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-24 09:32:09
1
Defender of pakistan 💯👹 :
@🎀💖MOHTARMA💖🎀
2026-07-24 06:29:50
2
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.