@i_____am_muslim: قرآن پاک میں ارشاد ہے: "اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، یقیناً اللہ کی رحمت سے کافروں کے سوا کوئی ناامید نہیں ہوتا" (سورہ یوسف: 87)۔ رسول اللہ ﷺ اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے تاکہ ذہنی بوجھ اور کمزوری سے بچ سکیں:"اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ"(اے اللہ! میں پریشانی، غم، عاجزی (کمزوری) اور سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں) (صحیح البخاری:6369) #foryoupage #foryou #unfrezzmyaccount #undreezmyaccount #viralvideo @TikTok