میں سمجھتا ہوں کہ یہ ویڈیو سکے کا ایک رخ ہے اس میں آدھی بات بہترین انداز میں پیش کی گئی ہے.. باقی کہ لیے میں کوشش کرتا ہوں.. پریشانی کو نظر انداز کرنے سے آپ کبھی پر سکون نہیں رہ سکتے.. جب تک اسے ختم نہیں کر پاتے.. ہم پوری قوم مسئلہ درپیش ہو تو اسکو ٹال مٹول سے کام لیتے ہوے جان چھڑوانے کی کوشش کرتے ہے یہ یہاں سے ہماری بربادی کا ٹائم سٹارٹ ہو جاتا ہے مختصر یہ کہ ہم لاپروا اور ایک نمبر کہ کام چور ہیں محنت کش اور زمادار انسان اپنے مسئلے کو چیلینج سمجھ کر اس کو حل کرتا ہے اور ناکامی کو مدنظر رکھتے ہوے وہ ہمت نہیں ہارتا اور اپنی ساری انرجی اور فوکس اس کو حل کرنے میں صرف کرتا ہے جس سے اسکا کانفڈنس اور کام محنت کرنے کی سکیل دونوں میں امپرومینٹ بڑھتی ہے اور ہم اپنی زندگی کو پریشانی اور مسئلوں سے نکال کر بہتری کی طرف گامزن کر لیتے ہیں.. یاد رکھے زندگی کو پرسکون بنانے کہ لیے پریشانیوں سے بھاگنے سے مسئلہ حل نہیں ہونا اسے ختم کرنے سے ہوگا نماز قائم کرے اور شکر ادا کرنے والے بنے..
2026-07-25 08:27:20
7
Eric Masih :
bilkul Sahi
2026-07-25 03:02:35
5
SQ🦁 :
💯💯💯💯💯right
2026-07-24 19:43:50
6
Faisal Sultani 913 :
great statement bro❤️🥰
2026-07-25 05:35:31
3
Amir Bokhari :
right
2026-07-25 02:41:00
2
HAJI MEHMOOD GILL :
واہ
2026-07-25 19:15:43
1
Khalid Chandio :
perfect 🩷
2026-07-25 18:17:59
1
GhuLaM RaSoOL RaNa... :
good 👍👍👍
2026-07-25 11:35:54
1
gulshenaneea :
right 👍👍👍
2026-07-25 04:28:33
1
ASHiQ ALi :
great messages
2026-07-25 04:53:47
3
Khan :
Yar app ko Salam ha 🥰🥰🥰🥰
2026-07-24 21:56:39
3
Rana Farhan :
good explanation
2026-07-25 05:51:04
3
To see more videos from user @engrdawarsahibai, please go to the Tikwm
homepage.