@sakinaaa288: فرعون کی “دولت” سے بہتر، حضرت موسیٰ کی “محبت” ہے۔ کیونکہ محل سکون نہیں دیتے، اچھا “ہمسفر” دیتا ہے۔ 🫀🫀#1millionaudition #unfreezemyaccount #shiastatus #goviral #repost
> دنیا کی ہر چمک حقیقت نہیں ہوتی،
اصل دولت وہ سکون ہے جو اللہ پر بھروسہ اور اپنی محنت سے نصیب ہوتا ہے۔
> لوگ قسمت کی تعریف کرتے ہیں،
مگر قسمت بھی اُسی کے در پر دستک دیتی ہے جو صبر، اخلاص اور محنت کو اپنا ساتھی بنا لیتا ہے