mera ak swal ha k nafs kia ha..?
is py bhoot swal hain lakin ma chahta hu k koi live aay aur ma apni confusion door kr saku
2026-07-24 19:12:54
2
zubairshinwari253 :
اللہ جب قران پاک میں بیان فرماتا ہے کہ جب سور پھونکا جائے گا سب بے ہوش ہو جائیں گے پھر سور پھونکا جائے گا اٹھا کھڑے کر دیے جائیں گے جیسے کہ اللہ چاہے جب اللہ فرماتا ہے کہ جیسے کہ اللہ چاہے اس بات کو ہم نے سمجھنا ہے جو اس کے ایمان لانے والے بندے ہوں گے جو مسلمان ہے کسی کی نیکیاں زیادہ ہوگی کسی کی کم وہ اخرت پر یقین رکھتا ہوگا جب پہلا سوٹ بھوکا جائے گا اللہ ان کو بے ہوش کر دے گا جب قیامت گزر جائے گی پھر دوسرا سرخ پھونکا جائے گا پھر اٹھا کھڑا کر دیا جائے گا سب کو جو اخرت کا منکر ہے وہ قیامت کا خوف دیکھے گا اللہ فرماتا ہے تمہارے چھوٹے چھوٹے گناہ معاف کر دوں گا بڑے گناہوں سے بچنا بڑے گناہوں کی سزا ملے گی وہاں بھی یہی لفظ ہے کہ جیسے کہ اللہ چاہے کہ کسی کو جہنم بھیج دے کسی کے گناہ معاف کر دے وہ سزا بھگت کر ایک دن جنت میں ائے گا وہ مالک مختار ہے انسان اللہ کی حد قائم نہیں کر سکتا وہ چاہے تو بے حساب بخش دے اخرت پر ایمان ہونا ضروری ہے اللہ جب کفار کے بارے میں بات کرتا ہے اللہ فرماتا ہے کہ اے نبی دوبارہ زندہ ہونے کو مانتے ہی نہیں یہ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے مسلمان کبھی بھی اللہ کی حد باندھ نہیں سکتا کیونکہ وہ مالک و مختار ہے
2026-07-24 11:35:41
7
Alam gondal :
سب کی نیکی بُرائی کا حساب ہو گا مسلمان ہو یا نان مُسلم
2026-07-24 22:57:45
3
abdulwasi :
Allah wahid ha Akela ha Allah ki jama nhi ha bhai
2026-07-25 02:50:11
3
Babur Saleem :
یہ پرویزیت ہے قرآن کو دوسری اسلامی کتب کی گارنٹی دینی تھی؟
2026-07-24 18:09:41
1
IK Janbaz :
یہ صفت غفور الرحیم سے مطابقت نہیں رکھتی کہ اہل ایمان نیکیوں کی کمی یا گناہوں کی زیادتی کے سبب ہمیشہ جہنم میں رہے۔
حالانکہ اللّٰه رب العالمین نے تو واضح ارشاد فرمایا ہے کہ مشرک کے علاوہ سب کو بخش سکتا ہوں۔
یہ اللّٰه کا اختیار ہے کہ کس کو بخشنا ہے کس کو نہیں، اللّٰه چھوٹی چھوٹی باتوں میں اہل ایمان کے گناہ معاف کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اگر انسان زمین و آسمان گناہوں سے بھر دے لیکن اللّٰه کے سامنے اس حالت میں پیش ہو کہ اللّٰه کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو تو اللّٰه کہتا ہے کہ وہ اس کے گناہوں کو نیکیوں سے بدل کر معاف کر دے گا۔
آپ کی تشریح تو درست نہیں لگتی لیکن اہل ایمان کو اس ڈر کے ساتھ ہی زندگی گزارنی چاہیے اور اگلی زندگی کے لیے تیاری کرنی چاہیے کہ جیسے جہنم سے واپسی نہیں، کیوں جہنم میں گزرا ایک پل بھی صدیوں سے بھاری ہوگا۔
2026-07-27 07:31:58
2
Rahi Syed007 :
سر آپ نے ترجمہ اپنے سے کیا ہے یا کسی عالم کا کیا ہے،،،دونوں صورتوں میں غلطی کی گنجائش ہے میرے ناقص علم میں تو یہ ہی آتا ہے باقی واللہ اعلم ،جزاک اللہ
2026-07-26 09:42:56
2
ROOh NooR❤️ :
Allah ❤️
2026-07-25 18:18:10
0
hashimchandio :
beshak
2026-07-25 17:19:00
0
butt g :
😭😭😭😭
2026-07-24 07:56:37
0
S.Ali Yousafzai :
برادر کیا آپ کو عربی زبان پر عبور ہے یا دُوسروں کا ترجمہ پڑھ کر تجزیہ دے رہے ہو۔۔۔
2026-07-26 13:28:23
0
Waseem Ullah :
لیکن افسوس ابھی آپکو صحیح سمجھ نہیں آئی، مولویوں کی آپکی وضاحت میں بس تھوڑا ہی فرق ہے، پوری ویڈیو میں یہ نہیں سمجھ آئی کہ اس سب میں کوئی نئی یا خاص بات کیا تھی ؟
یہ باتیں تو اکثر لوگ کرتے ہیں
2026-07-25 14:58:36
0
shah ghalib :
ap ny frmaya k ap k mukhtb fqt پڑھے لکھے oor bashur sameen hyn jb k Allah frmaty hyn k mn es kitab ko asaan پیراۓ mn byyn kia ta k hr koi تدبر اور سممجھ kr es pr عمل پیرا ہو سکے۔
2026-07-28 13:07:23
0
M Irfan :
sir ap kafir kisya kayty ha please anser
2026-07-27 04:30:58
0
zubairshinwari253 :
اللہ کے قران کو بڑے احتیاط سے بیان کرنا پڑتا ہے کیونکہ یہ بہت بڑی عظمت والی کتاب ہے
2026-07-24 11:46:51
3
shah ghalib :
السلام علیکم.
mhtrm, bht hi bhtr hutaa k ap Quran majied ki byan krda Ayat mubaark ki surah ka nam oor Ayat kaa reference bhi byaan frmaa dyty ta k koi abham baqi naa rhyy.
جزاك اللّٰه خيرًا.
2026-07-28 13:01:51
0
IK Janbaz :
باقی کتابوں سے تو ہم بھی بری الذمہ ہیں لیکن کتب حدیث میں اگر صحیح حدیث میں کوئی ایسی بات بتائی گئی ہے تو ہم اس پر لازم ایمان رکھتے ہیں۔
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی سنت کا سب سے مستند ذریعہ کتب حدیث ہیں، اور سنت رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ہمارے لیے حجت ہے۔ اس کے بغیر والی تشریح پرویزیت اور گمراہی ہے۔
2026-07-27 07:14:57
0
saleem :
gg ap ki bat shi hy..
2026-07-25 10:45:30
0
MUHAMMAD YASIR REHAN SALEEMI :
غلط تشریح
2026-07-29 20:12:40
0
chArshadAli :
جس نے کلمہ پڑھ لیا وھ سزا کے بعد ھمیشہ جنت میں رھیں گے آپ کا ترجمہ غلط ہے
2026-07-29 18:11:29
0
Danish Khan akakhail :
Haq
2026-07-25 10:10:01
0
Khalid Shaikh :
بهاى مىرے۔ تو پهر اعراف کىا هے
2026-07-24 13:57:17
0
To see more videos from user @tareenazimeedesigner, please go to the Tikwm
homepage.