@user9819356162826: یوتھیوں کا مہاتما اپنے فرعونیت بھرے دور حکومت میں اپنے سیاسی مخالفوں کو دھمکیاں دینے والا شاید یہ بھول گیا تھا کہ اس سے پہلے بھی کئی فرعون گزر چکے ہیں جنکا عبرت بھرا نام و نشان صرف تاریخ کے پنوں میں ہی ملتا ہے۔۔#foryoupage #pti #pmln #fyp #viral @PMLN OFFICIAL @P.M.L.N. official. With smt ❤️