@jamaluddinagha: وڈھ: ڈیزل سے لوڈ زمیاد گاڑی کو آگ لگا دی گئی، غریب کا چولہا بجھا دیا وڈھ: بلوچستان کے علاقے وڈھ کے ھڑنمبو کراس، وھیر کے مقام نال روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈیزل سے لوڈ ایک زمیاد گاڑی پر فائرنگ کر کے اسے مکمل طور پر جلا دیا۔ افوس بلوچستان جل رہا ہے