@muhammadhussaini311: "مولا امام حسینؑ کی ایک ننھی عزادار، جو گزشتہ سال زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت میں مصروف تھی، اس سال اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ آج اسی مقام پر، جہاں وہ خدمت سرانجام دیا کرتی تھی، اس کی یاد میں اس کی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھی عزادار کی مغفرت فرمائے اور اسے جوارِ اہلِ بیتؑ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔" #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzunfrezemyaccount #viralvideo #camaralenta