@jvqaisar: `یا رسول اللّٰہ ﷺ، اُنظُر حالَنا، یا مصطفیٰ ﷺ۔ 🤍`🥹✨ *دل کی ہر دھڑکن آپ ﷺ کی محبت سے آباد رہے، اور ہماری زندگی درودِ پاک کی خوشبو سے مہکتی رہے*🫀🫠💐 *اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ*🌍🌸😌