@iftikharnationalist5: جس شخص کو اپنا قوم غدار سمجھتی ہے، اُسے پوری دنیا اپنا ہیرو مانتی ہے فخرِ انسانیت خان عبدالغفار خان بابا ہمارے ہیرو ✊❤ . . . . . . . #viralvide #foryoupage #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #bachakhanipakarda🚩🚩🚩 #india

🚩 Iftikhar_Nationalist 🚩
🚩 Iftikhar_Nationalist 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 08:34:44 GMT
28230
3422
161
131

Music

Download

Comments

iftikharafridi31
افتخار آفريدي 💔⚔️ :
جس شخص کو اپنا قوم غدار سمجھتی ہے، اُسے پوری دنیا اپنا ہیرو مانتی ہے فخرِ انسانیت خان عبدالغفار خان بابا ہمارے ہیرو ✊❤
2026-07-24 08:36:32
48
bilal.khan.1122335
Bilal Khan 112233 :
میں سادہ لفظوں میں اسکا ترجمہ کرتا ہوں۔ ویڈیو کے پہلے حصے میں ہندوستان کے ایک جوان شخص میڈیا کے سامنے بات کرتے ہوئے انگریز دورِ حکومت کا واقعہ بیان کرتا ہے۔ وہ بتاتا ہے کہ انگریزوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پشتون آزادی کی جنگ سے بھاگ رہے تھے، اس لیے ان پر پیچھے سے گولیاں چلائی گئیں۔ اس دعوے کے جواب میں باچا خان (خان عبدالغفار خان) نے چیلنج کیا تھا کہ اگر حکومت کسی ایک بھی پشتون کی پیٹھ (پشت) پر گولی ثابت کر دے، تو مسلمان آزادی کی تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ پانچ دن تک 76 پشتونوں کے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ نتائج سے یہ ثابت ہوا کہ کسی ایک بھی پشتون کی پیٹھ پر گولی نہیں تھی بلکہ تمام نے اپنے سینے پر گولیاں کھائی تھیں- یہ ان کی بہادری اور میدانِ جنگ سے نہ بھاگنے کا ثبوت تھا یعنی یہ نوجوان باچاخان بابا کی یہ دلیری کا جذبہ نظام میں تبدیلی اور قربانی کے لیے ایک inspiration مانتا ھے۔ یہ بات میں نے پہلی بار ایک انڈین سے سننا کیونکہ کتابوں میں تو دلیری اور شجاعت کے واقعات ہے جہاں انگریزوں نے گولیاں چلاۓ تھے مگر مزاحمت کرنے والے ٹکر، قصہ خوانی کے شہداۓ ڈٹے تھے۔ مگر ایک بات واضح ہے کہ یہ جوان 20 سنچری کی یہ واقعہ بیان کررہے ہیں شاید انکے کتابوں میں انکو یہ پڑھایا ہو کیونکہ ویسے کوئی یہ بات نہیں کہہ سکتا۔االبتہ یہ ہمارے زمانے میں یعنی 21صدی میں باچاخان بابا کے کٹر سپاہی بشیر بلور نے اپنی بیوی کو کہا تھا کہ اگر میں پشت سے لگا ہوا ہوں تو میری دیدار نہ کرنا پھر جب انکے بیوی نے دیکھا تو اس کے سینے پر سارے زخم تھے ۔۔۔۔
2026-07-24 12:42:04
8
muhammadasimh.k
Asim khan :
My favorite leade فخرِ انسانیت خان عبدالغفار خان بابا🚩🚩
2026-07-24 10:33:21
12
user6036728281892
Mohib khan 369158 :
only king world 🌍 bacha Khan baba 👑👑👑👑
2026-07-24 18:57:52
0
umair.khan6376
Umair khan :
Khan 🥺
2026-07-24 10:52:49
1
abdullahsafi795
Abdullah Khan❤ :
Bacha khan ❤️
2026-07-24 16:24:05
2
yahyasaeed18.5
🐝Yahyasaeed utk 🐝 :
2026-07-24 18:38:41
1
saadullah_2021
Asad Ullah :
2026-07-24 13:55:57
1
iftikharafridi31
افتخار آفريدي 💔⚔️ :
2026-07-24 12:12:10
1
ashfaqahmed2211
Ashfaq Ahmad :
🤲🤲🤲🤲
2026-07-24 13:15:41
0
iftikharafridi31
افتخار آفريدي 💔⚔️ :
❤️🌹
2026-07-24 14:53:45
1
shahabafridi779
Shahab Afridi :
Bacha khan baba❤️🔥
2026-07-24 14:35:29
0
iftikharafridi31
افتخار آفريدي 💔⚔️ :
بابا 💔❤️
2026-07-24 11:02:48
0
To see more videos from user @iftikharnationalist5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About