meri mohabbat rooh SE hai to intezar banta hai Mera 🥺🥺🥺
2026-07-24 15:04:39
1
k gm ki jan :
حاصل کی فکر تو سوداگر کرتے ہیں، ہم نے تو محبت کی ہے، تجارت نہیں۔
میرا انتظار اُس کے جاننے کا محتاج نہیں، یہ تو دل کی وہ عبادت ہے جو خبر سے نہیں، وفا سے زندہ رہتی ہے۔
ممکن ہے اُسے کبھی معلوم بھی نہ ہو کہ کسی نے اُس کے نام پر کتنی راتیں جاگ کر صبح کیں، کتنی دعاؤں میں اُس کا ذکر آیا، کتنی مسکراہٹیں اُس کی یاد میں قربان ہوئیں۔
اگر محبت صرف بتا دینے سے ثابت ہوتی، تو خاموش آنکھیں کبھی اشک نہ بہاتیں، اور بےنام دعائیں کبھی آسمان تک نہ پہنچتیں۔
میں انتظار اس لیے نہیں کرتا کہ وہ ایک دن ضرور آئے گی، میں انتظار اس لیے کرتا ہوں کہ میرا دل آج بھی اُس کے نام پر دھڑکتا ہے۔
2026-07-24 12:28:38
2
Bhatti❤ :
وقت گزر گیا
2026-07-24 17:40:39
0
💔💔......... ❤️🩹❤️🩹 :
ap kon ho
2026-07-24 17:25:13
0
😭😭تلاش سکون :
right 😭😭😭
2026-07-24 09:27:50
0
حیدر شاہ ♥️ :
کیا حاصل کرو گے اس کا انتظار کر کے
جسے پتہ ہی نہیں کہ تم اس کا انتظار کر رہے ہو
2026-07-24 13:35:39
0
k gm ki jan :
ہر انتظار کا انجام ملاقات نہیں ہوتا، کچھ انتظار انسان کو اتنا سچا بنا دیتے ہیں کہ وہ خود ایک دعا بن جاتا ہے۔
2026-07-24 12:28:55
1
Murtaza$ :
😊😊😊
2026-07-24 21:07:02
0
Naveed Ali Mahar :
💔😥
2026-07-24 11:49:29
2
Sadamkhan :
🥺🥺🥺
2026-07-24 19:43:51
0
Faisal Rajput. :
🫠
2026-07-24 18:21:22
0
s.r...chan :
💯💯💯
2026-07-24 17:46:34
0
Gujjar 💫🦁 :
💔🥲
2026-07-24 21:03:23
0
sair phaira log🙃🙃😂 :
🥰🥰🥰
2026-07-24 17:44:30
0
Alone 313 :
🖤😔
2026-07-24 17:30:57
0
Hamza king👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-24 17:28:48
0
DEVIL😈☠️ :
💝💝💝
2026-07-24 16:31:10
0
sheikh 099 :
😳😳😳
2026-07-24 15:28:13
0
FARISxEMPIRE :
@❤️.-🌍👀🫰🏻🖇️❤️🤫
2026-07-24 14:54:02
0
804√öp :
♥️♥️♥️
2026-07-24 14:24:29
0
❦𝖹𝘪𝘥𝘥𝘪𝙥𝘢𝘁𝘩𝙖𝘯❦ :
🥺🥺🥺
2026-07-24 17:44:46
0
루밥🚩 :
🥺🥺🥺
2026-07-24 09:25:43
0
Hammad Bahrain🇧🇭 ala :
ماہ سفر کا دوسرا جمعہ حے یا رب اس مبارک دل کے صدقے مجھے اور میرے والدین کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما 🤲🥺
2026-07-24 09:33:07
0
To see more videos from user @farooqedit1252, please go to the Tikwm
homepage.