@sajawalmohal1: ٹانک:مانجھی خیل حملے کے دہشت گرد جہنم واصل،تصاویر واٹس ایپ پر 🇵🇰 ٹانک میں گزشتہ شب مانجھی خیل چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش بم حملے کے بعد کے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔ 💔 سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں حملے میں ملوث دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر واٹس ایپ چینل پر موجود ہیں۔ #SajawalMohal #Pakistan #Tank #PakArmy #BreakingNews