@kamal.ahmad103: 1 عزت مانگنے سے نہیں ملتی، کردار سے کمائی جاتی ہے۔ 2 جو اپنی عزت کا خیال رکھتے ہیں، وہ دوسروں کی عزت بھی کرتے ہیں۔ 3 عزت وہ دولت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی، جسے مل جائے، وہ کبھی غرور نہیں کرتا۔ 4 جھک جانا کمزوری نہیں ہوتا، بس اپنی عزت باقی