حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ 13 ہجری میں حضرت ابوبکر رضی اللّٰہ عنہ کی وفات کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ مقرر ہوئے ۔اپ رضی اللّٰہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں اسلام خوب پھیلا اور چمکا بڑے بڑے ملک فتح ہوئے یہاں تک کہ ایران اور روم جیسے طاقت ور ملکوں پر بھی مسلمانوں کا مکمل قبضہ ہوگیا اور مسلمان بڑھتے ہوئے ہندوستان چین اور یورپ کے علاقوں تک پہنچ گئے ۔اس مختصر عرصے میں اتنی فتوحات ہوئیں کہ اسلامی حکومت کا رقبہ ساڑھے بائیس لاکھ مربع میل سے بھی زیادہ ہوگیا ۔ آپ رضی اللّٰہ عنہ نے اتنے بڑے ملک ایسا مثالی امن وامان ۔انضاف اور نظم وضبط قائم فرمایا جس کی مثال نہیں ملتی ۔
2026-07-24 17:00:28
3
༶•⛧┈♛𝙅𝙐𝙉𝘼𝙄𝘿 ♛سردار┈⛧•༶ :
اللّه پاک مدد کرے گا
2026-07-24 12:05:20
3
To see more videos from user @asadywhlgix, please go to the Tikwm
homepage.