بھائی دیندار طبقہ نے معاشرے کی تربیت کرنی تھی اس لیے سارا ملبہ ان پر آ جاتا ہے۔ دوسری بات ہمیں ہمارے علما نے نماز روزہ عمرہ حج جیسے اعمال کے ذریعے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کا بتایا ہے جبکہ خدا کی حقیقی رضا اس کی مخلوق کے ساتھ بھلائی کرنے میں ہے بہترین معاشرہ تب تخلیق ہو گا جب ہم حقوق العباد کی فکر کریں گے
2026-07-26 07:04:03
15
عبـــؔدالرّحمͥــͬــͩــͣــــ֠ان :
Your Right 👍🏻
2026-07-25 11:25:00
2
dr_gr456 :
جو علمائے کرام کا کام ہے وہ ٹھیک طرح نہیں کرتے جیسے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے بتایا ہے کہ حق کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہونا ہے ہمارے مولویوں کو تنخواہوں کی فکر ہوتی ہے اگر علماء اور مدارس کے لوگ چاہیں تو سسٹم ٹھیک کر سکتے ہیں دوسروں پے تنقید کی بجائے خود کو ٹھیک کریں شکریہ
2026-07-26 06:05:03
11
wasi rao :
zabrdast
2026-07-25 10:43:54
1
𝐊𝐀𝐑𝐍𝐀𝐋𝐐𝐀𝐙𝐀𝐓𝐈 :
ماشاءاللہ بہت خوب استاذ جی
2026-07-25 12:58:56
47
Abbas Ali :
محترم مولانا صاحب
معاشرے کی نوجوان نسل کی اخلاقی و دینی تربیت میں علماء کو کردار ادا کرنا چاہیے
ہر بچہ علماء سے کچھ نا کچھ وقت ضرور علم حاصل کرتا ہے
آج ہمارے مدارس ہر سال لاکھوں دیندار بچے اس معاشرے کو دے رہے ہیں وہ بچے تمام شعبہ جات میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں مگر ان میں سے اکثر معاشرے میں اک ذرہ برابر بھی اپنا کردار ادا نہیں کرتے
علماء سے اپیل ہے کہ اس معاشرے کے بچوں کی ایسی پختہ تربیت کریں کہ وہ حقیقی معنوں با عمل مسلمان اور نیک دل انسان بن کر اپنا کردار ادا کریں
2026-07-26 03:36:03
14
Kashif Awan :
ھمارا المیہ یہی ہے کہ ھم سب کچھ ایک دوسرے پہ ڈال دیتے ہیں
2026-07-26 07:49:11
5
Qari Muhammad Zubair Sanghi :
بہت خوب کہا آپ نے مولانا صاحب
2026-07-26 00:21:47
13
farakhshazad4 :
سہی ترجمانی کی قبلہ ماشاءاللہ
2026-07-25 09:31:23
15
egocentric_aim :
بالکل صحیح کہا آپ نے، دین دار طبقہ سب کو آسان ہدف نظر آتا ہے، ہر چیز کا مدعا ان پر ڈالنا آسان لگتا ہے، اپنے کرتوت دیکھتا کوئی نہیں۔ بندہ ان لوگوں سے پوچھے کہ علماء کے پاس بیٹھتے کب ہو،ان کی سنتے کب ہو کہ تم لوگوں کو ہدایت نصیب ہو۔
2026-07-26 06:13:07
6
user4743352998887user474335299 :
علامہ صاحب
بہت خوب
زبردست جواب
2026-07-25 08:39:25
12
BilalAhmed :
بہت خوب زبردست جناب دلیل سے جواب دینے کا
2026-07-26 06:42:02
5
Mohammad Tahir Rizvi :
ماشاءاللہ قاری صاحب
2026-07-25 16:56:15
7
A.G GARMENTS :
جیو حافظ صاحب اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین 🥰
2026-07-25 19:17:10
5
M Husnain sultani :
2026-07-25 15:41:49
5
ᗰⁱʸᵃⁿ ᗰᵘᵇᵃˢʰⁱʳ ᕼᐯᗩᑕ ❄️❄️❄️ :
Bat Sahi Hy Molana Sahab apki Jo bhi ho ham Sab malba deen daro par Dal daity
bas Dua hi Kar sakty Hy 🤲🤲🤲🤲
2026-07-26 03:49:10
5
ملک مدثر :
یعنی اصل مسلہ تبلیغ کا ہے تبلیغ کیوں صیح نہیں ہو رہی اصل مسلہ تبلیغ کا ہے جمعہ کے خطبہ میں جب کہانیاں سنو گے تو تبلیغ کہاں سے ہو گی
2026-07-26 19:51:39
1
burhanahmad1929 :
مولانا صاحب بات اسی نے بڑی زبردست کی ھوئی ہیں۔۔۔72 فرقے آپ لوگوں نے بنانے کی قسم کھائی ہے۔۔آپ کے باتیں بھی کمال سے خالی نہیں ہیں
2026-07-26 21:07:15
1
To see more videos from user @khazir.hayat785, please go to the Tikwm
homepage.