مثال کے طور پر آپ کا جو ایک شعر ہے اس کا آخری مصرعہ
کیا کہنے تیرا پانی سے دلاسہ دینا
یہاں قافیہ پانی ہے
نقصان پہ نقصان کیا تو نے مرا جو مگر
کیا خوب ہے یہ اندازِ نادانی سے دلاسہ دینا
تشنہ شاعر
اس شعر میں پانی کا ہم قافیہ الفاظ نادانی استعمال ہوا ہے
2026-07-24 15:20:00
7
💥 It_z Maرi zaدA✨ :
be viral🖤
2026-07-24 19:45:48
0
ℙ𝕣𝕠𝕗𝕖𝕤𝕤𝕠𝕣 𝕓𝕦𝕘𝕥𝕚 :
bilkul shi kha ap ne
2026-07-24 23:13:09
0
Muhammad Aslam Mugha :
وزن کے بغیر ہے ۔۔ تصنوع بہت ہے
2026-07-26 18:36:49
0
waseem Ahmed :
بھائی قافیا نہین ہے اس میں نہ وزن بحر میں ہے
2026-07-24 18:20:34
0
🚩🚩🚩🚩 :
nice bro
2026-07-24 19:41:18
1
Ilyas Bewas :
علم عروض سیکھیں بھائی
2026-07-24 15:55:25
1
A great :
wah khalel bhai🥰🥰🥰🥰
2026-07-24 15:45:41
0
🥷ٹائیگر🥷 :
کمال است ❤️فین فرام گجر خان❤️
2026-07-24 17:43:00
1
بزمِ سخن ⛎ :
انداز اور الفاظ تو شاعرانہ ہیں آپ کے مگر معاف کیجئے گا آپ کی یہ شاعری غزل کے معیار پہ پورا نہیں اتر رہی
ردیف تو ہے مگر قافیہ نہیں اس کا خیال رکھیں
مثلاً میری غزل ہے