ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ تھا
فقت اک تو نہ ملا تو غریب لگنے لگے
تمہارے لفظ جو دل کو لبھاتے بہت تھے
خمارِ عشق اترا تو عجیب لگنے لگے
2026-07-25 01:27:53
0
🖤 روح کا اندھیرا :
اپنی حالت کا دھیان کیسے ہوگا
دل میرا ہے دھڑکتا من پسند شخص کے لیے
دل میرا وجود کا حصہ ہے لیکن
فکر من پسندیدہ شخص کی کرتا ہے
2026-07-26 09:28:10
0
Sad Repot ❤🩹 :
اپنی حالت کا مجھے دھیان نہیں ہوتا ہے
اپنی حالت کا مجھے دھیان نہیں ہوتا ہے
عشق سچا ہو تو اسان نہیں ہوتا ہے۔۔۔ 💯
پہلے سے بڑھ کے محبت ہے مجھے تجھ سے اب
کیوں یقین تجھ کو میری جان نہیں ہوتا ہے۔ ☹️