@tahirmahmood744: نمازِ جنازہ کے وقت میں تبدیلی اہلِ علاقہ و دوست احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم ڈاکٹر لیاقت علی رانا کی نمازِ جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ، شام 5:30 بجے ادا کی جائے گی۔ برائے مہربانی یہ اہم اطلاع اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب تک ضرور پہنچائیں، تاکہ کوئی بھی نمازِ جنازہ میں شرکت سے محروم نہ رہ جائے۔ جزاکم اللہ خیراً