@khamoshhalakpti: روزانہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جارہی ہے حکومت کا اعتماد یہ ہے کہ پاکستان کی قوم بزدل ہے غیرت سے عاری ہے یہ کبھی نہیں نکلے گی پاکستان کی یوتھ کبھی سری لنکا بنگلہ دیش انڈیا کی یوتھ کی طرح نکل کر حکمرانوں کو غلام نہیں ڈالے گی صدیق جان 🔥🔥🔥