@sundari__71: کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ ۔۔۔ وہ آپ سے اس لئے محبت کرتے ہیں کہ آپ ان کی نصف روح، آدھا دماغ اور پورا دل ہوتے ہیں۔۔۔! 🤍🌼✨#foryou #foryoupage #fypシ゚ #viralvideo @مرشد @عمیر ⚜️