@cnt0u:

nouhou bary
nouhou bary
Open In TikTok:
Region: ML
Friday 24 July 2026 12:53:17 GMT
42930
1323
230
251

Music

Download

Comments

abdulwwwwwww
Abdul :
e babies
2026-07-24 21:39:52
7
gackoumahamadou68
Gackou Mahamadou :
babies la
2026-07-25 10:01:17
6
user2252424125882
Kadiatou Diarra :
on veut les militaires plusque vous
2026-07-25 15:45:30
7
drabo445
[email protected] :
on veut toujours nos maris on a fière
2026-07-26 00:52:50
3
sekougorib
s b g :
vive le fama
2026-07-25 22:35:21
2
officialaccount562
alous poulo :
vive poullo 🥰🥰🥰
2026-07-24 22:50:22
0
hamidoudiarra490
wara :
tu es où
2026-07-25 00:19:58
1
folakefama
H D 223 :
ok j,arrive
2026-07-24 17:54:59
1
madousangare6358
MADOU SANGARE :
2026-07-24 20:54:28
2
mohamed.dembele438
Mohamed DEMBELE :
Que Dieu sauve le Mali !
2026-07-25 10:20:18
1
sekou.sidibe66
se BiGi Boss :
2026-07-25 13:42:43
1
pipadeng556
yatt :
inabir
2026-07-25 13:06:06
1
bolydiallo505
Boly Diallo :
@10
2026-07-25 07:31:21
1
adama.sidibe832
Adama sidibe :
🥰🥰👍👍
2026-07-25 11:04:26
1
salimababatraor16
salim :
MCA un nouveau membres
2026-07-25 09:24:03
1
user4886542217630
maman hawa den :
batari ☺️
2026-07-26 07:59:39
0
tog3407
togo :
hotere inama
2026-07-26 09:30:10
0
fousseynicouliba665
FOUSSEYNI Coulibaly :
2026-07-26 08:56:38
0
To see more videos from user @cnt0u, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان میں آبادی، کم عمری کی شادی، خواتین کے تحفظ اور خاندانی منصوبہ بندی جیسے موضوعات پر سب سے شدید مزاحمت اکثر بعض مذہبی و سیاسی حلقوں کی طرف سے سامنے آتی رہی ہے۔ 2021 کے بچوں کی شادی کی روک تھام کا بل ہو یا گھریلو تش'دد سے متعلق قانون سازی، کئی مواقع پر انہیں مغربی ایجنڈا کہہ کر مسترد کیا گیا، مگر اسی دوران مسلم دنیا کے وہ ممالک جنہوں نے تعلیم، خواتین کی صحت، خاندانی منصوبہ بندی اور سائنسی تحقیق پر سرمایہ کاری کی، معاشی اور سماجی طور پر زیادہ مستحکم ہوئے۔ صرف آبادی بڑھانا طاقت کی علامت نہیں بنتا، طاقت اس وقت بنتی ہے جب ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت، روزگار اور باوقار مستقبل ملے۔ اگر ریاست کے وسائل محدود ہوں، خواتین کی شرحِ خواندگی کم ہو، سائنسی تحقیق کمزور ہو اور نوجوانوں کے لیے مواقع نہ ہوں، تو بے ہنگم آبادی قومی اثاثہ نہیں بلکہ ایک سنگین چیلنج بن جاتی ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم عوامی پالیسی کا فیصلہ جذباتی نعروں سے کریں گے یا اعدادوشمار، سائنسی تحقیق اور قومی مفاد کی بنیاد پر؟ اصلاحات کا جواب دلیل سے دیا جانا چاہیے، نہ کہ ہر اختلاف کو سازش قرار دے کر۔ . . . . . . . . . . #khizarsreflections #foryoupage #viralreels #PakPolitics #exploremore

About