@samson21.6: Camera an ninh ngoài trời IMOU CRUISER DUAL , 2 mắt 2 khung hình ban đêm có màu đàm thoại 2 chiều phát hiện chuyển động quay 360 độ không điểm mù chống nước ip66 #imou #cameraanninh #cameraimou#camerangoaitroi #imoucruiserdual

Tạp hoá SamSon216
Tạp hoá SamSon216
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 24 July 2026 13:06:21 GMT
372
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @samson21.6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے آپ سے اُس وقت محبت ہوئی تھی، جب نہ مجھے جسم کی کشش کا شعور تھا اور نہ ہی حسن کی حقیقت کا اندازہ تھا۔ اُس عمر میں دل صرف احساس پہ یقین کرتا تھا۔ نہ چہرے اہم تھے، نہ رنگ، نہ ظاہری خوبصورتی۔ بس ایک نام تھا جو بے وجہ اچھا لگتا تھا، ایک موجودگی تھی جو دل کو سکون دیتی تھی اور ایک احساس تھا جسے لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ شاید اسی لیے میری محبت وقت کے ساتھ بدلی نہیں کیونکہ وہ کسی عارضی چیز سے شروع ہی نہیں ہوئی تھی۔ وہ نہ چہرے کی دلکشی پر کھڑی تھی، نہ جسم کی کشش پر؛ وہ تو اُس معصوم احساس کی امانت تھی جو دل میں خاموشی سے اُترتا ہے اور پھر عمر بھر اپنی جگہ بنا لیتا ہے۔ بہت سے لوگ حسن دیکھ کر محبت کرتے ہیں، پھر وقت کے ساتھ اُن کی وجہ بدل جاتی ہے۔ مگر جو محبت معصوم دل سے جنم لے، اُس کی بنیاد شکل نہیں احساس ہوتا ہے۔ اور احساس جب سچا ہو، تو وقت، فاصلے اور حالات بھی اُس کی گہرائی کم نہیں کر سکتے۔ #attaullahesakhelvi @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @خِضرحیات @خِضرحیات @خِضرحیات

About