@hadiwrites_7: تم بہت محبت کرتی ہو مجھ سے یہی کہتی ہونا؟؟ میں نے اسکے بال سمیٹتے ہوئے کہا... ہاں کرتی ہوں... کتنی زیادہ؟ بہت زیادہ... کتنی پھر بھی کتنی زیادہ بتاو نا؟... یہ کیسی بات پوچھتے ہو جب معلوم ہے تو؟ تم سے سنا چاہتا ہوں بتاؤ.. بچوں جیسی ضد نہ کیا کرو... تم بولو....!! میں نے اسکو گھورتے ہوئے کہا... اس نے میری بازؤں کے حلقے میں کروٹ بدلی اپنا چہرہ میرے سینے سے اوپر اٹھائے اپنی گہری آنکھوں کو مجھ پہ جمائے بولی... پوچھتے ہو کتنی محبت ہے، وہ سامنے کھڑکی سے باہر آسمان پہ ستارے دیکھو ستاروں کا کوئی شمار ہے؟... نہیں نا... میری محبت بھی ایسی ہی ہے لامحدود جس کی گہرائی کا کوئی شمار نہیں ہے میری محبت کا بھی ستارہ ہمیشہ ایسے ہی چمکتا رہے گا... میرے سر کا ایک بال کھنچ کر توڑا جس میں وہ کب سے انگلیاں گھما رہی تھی... آہا کیا کرتی ہو بدتمیز؟... ہلکا سا تھپڑ لگاتے ہوئے میں نے کہا... وہ اپنی آنکھیں مجھ پر جمائے ہوئے تھی، یہ کیا موٹے موٹے آنسو اس کے گال کوگیلا کر گئے... کیا ہوا اتنے زور سے بھی نہیں مارا... وہ دوبارہ مجھ سے لپیٹ گئی اپنا سر مرے سینے پہ رکھے اپنے بازوؤں کا حلقہ میرے گرد پھیلاتے ہوئے بولی مجھ سے اتنی محبت نہ کرو میں تم بن کبھی نہیں رہ پاؤں گی... بہت پاگل ہو اس میں رونے کی کیا بات ہے؟... میں تمام عمر تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہوں کبھی نہیں جانا... کہاں جا رہا ہوں پاگل مت بنو... اچھا بتاؤ میں مر گئی تو؟... ایک جھٹکے سے میں نے اسے پیچھے کیا... جاؤ نہیں کرتا تم سے بات، تمہیں معلوم ہے کے یہ بات مجھے تکلیف دیتی ہے پھر کیوں کرتی ہو جاؤ... کیا ہے دیکھو میری طرف... نہیں دیکھتا پیچھے ہٹو کتنی بار منع کیا ہے ایسے نہ کہا کرو کیوں مرنے کی باتیں کرتی ہو... دیکھو میں چاہتی ہوں ہمیں الگ موت کرے ورنہ میں جیتے جی مر جاؤں گی اور جو جیتے جی مر جاتے ہیں وہ زندہ لاش بن جاتے ہیں... برداشت کر لو گے؟... موت پہ شاید تمہیں صبر آجائے، ایسے نہیں آئے گا تو بس میں چاہتی ہوں تمہیں اور مجھے الگ صرف موت کرے اور پاگل مجھے معلوم ہے تم کتنے بے صبرے ہو... میرا سر اس نے اپنے کندھے پہ رکھا اور بالوں میں ہاتھ پھیرنے لگی اور ہاں تم کبھی نہ مرنا مجھے صبر تب بھی نہیں آئے گا... اب کی بار میں ضبط نہ رکھ سکا اور بے اختیار میرا آنسو نکل کر اسکے کندھے پہ بہہ گیا... تم مجھے کیوں ہمیشہ کے لیے نہیں مل سکتی میری ہو کہ رہ جاؤ اب میں کسی بچے کی طرح اس کے ساتھ لگ کے رو رہا تھا اور وہ بھی میرا چہرا اپنے ہاتھوں سے صاف کر رہی... اس کے ہاتھوں کی لمس میری روح کو معطر کر گئی... اس نے میرا چہرا اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑا اور کہنے لگی... چند سالوں کی ہی تو بات ہے ہم جنت میں ملیں گے نا ہمیشہ کے لیے ایک ہو جائیں گے میں تمہاری تم میرے وہاں ہم کبھی الگ نہیں ہونگے... وہ دوبارہ مجھے اپنی بانہوں میں بھرے کسی بچے کی طرح میرے ہاتھوں کو چوم کے بہلانے لگی اور میں نے اس کے ساتھ آنکھیں موند لی... اور میں ابھی تک اس کو پانے کے لیے قیامت کے انتظار میں اس جدائی کی قیامت کو برداشت کر رہا ہوں اس نے کہا تھا موت الگ کرے گی مگر موت نے تو نہیں کیا مگر میں زندہ لاش بن گیا ہوں!! #CapCut#trending?song🔥fyp📣foryou#urdupoetry#foryou

ʜ ᴀ د ɪ 🌱
ʜ ᴀ د ɪ 🌱
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 13:07:47 GMT
11725
938
49
101

Music

Download

Comments

sufyanshani494928
￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ ￴￴￴ ￴￴￴￴ ￴ :
caption please yar jani
2026-07-25 02:43:09
1
itx_haider66
👑R A ج P U ت😈 :
Caption
2026-07-25 11:20:42
2
luxery.poin119
bloodie foul🩸 :
hayyyyyyyyyyyy mjy APNA time yad Agyaa,😭
2026-07-25 12:16:18
2
waqaszaman777
Waqas Zaman✨🌟 :
caption please
2026-07-25 13:56:33
3
ali.hamza8771
👑 BaDShA 🦅🔥 :
End line 🥀❤️‍🩹 no comment 😔
2026-07-24 16:28:16
2
muhammadshahid47459
M Shahid Hussain :
oh ho .....pain ... speechless... yaar aisa na likha kro ...Dil cheer deti hn ye baten.
2026-07-24 15:09:05
2
marri2087
🖤JANNAT🖤 :
🌺:مارک ٹوئن نے کہا تھا: "ہوسکتا ہے کہ ساری دنیا تمھیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کردے ۔۔یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمھیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمھیں خوش نہیں کرسکے گی" رنج کا اصل سبب واقعات نہیں، بلکہ ان سے ہماری وابستگی ہے، جب ایک انسان ہماری پوری کائنات بن جائے تو اس کے بدلنے سے ہماری پوری دنیا ہل جاتی ہے، دنیا کی ہزار نعمتیں بھی اس خلا کو نہیں بھر سکتیں، کیونکہ دل کا مسئلہ مقدار کا نہیں، مرکز کا ہوتا ہے ـ 🌺
2026-07-25 08:43:55
21
blackshadowx33
BlackShadowX :
"کوئی کتنا بھی خاص ہو، وقت کے ساتھ بدل ہی جاتا ہے۔" 🥀 کچھ لوگ صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ 🖤
2026-07-24 19:18:35
9
mirharmainbaloch
(: :
caption please yar dilbar 🖤
2026-07-25 11:12:39
1
ansarisisters8
ᥫ᭡𝐆𝕌𝐥𝐋٭⏤ :
to kya wo mar gayi ??
2026-07-25 15:04:28
2
hariskashmiri11
𝗛𝗲𝗿𝗿𝘆🍁 :
hyeee🥺🥹😩
2026-07-24 15:36:02
1
umairhassan9136
Umair Hassan :
caption plzz
2026-07-25 15:25:14
1
habibburehman
Habibb U Rehman :
caption plz
2026-07-25 18:54:56
0
afzalkhank6
afzalkhan804 :
Caption plzz🥺
2026-07-25 18:01:19
0
muneeb_janii_hu_yar
᭄Chefヅмυنєєв☠️کمبوہ🙌🏻 :
to mily Q nahi.. neechy choti c line ma zikr kr dety to kahani mukammal ho jati...shadi ka ya ghr walo ka thora sa zikr kr dety
2026-07-25 18:07:29
0
itx_haider66
👑R A ج P U ت😈 :
Yr Maar Diya🫠
2026-07-25 11:21:48
2
user2570543144771
zarazara :
🌺:مارک ٹوئن نے کہا تھا: "ہوسکتا ہے کہ ساری دنیا تمھیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کردے ۔۔یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمھیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمھیں خوش نہیں کرسکے گی" رنج کا اصل سبب واقعات نہیں، بلکہ ان سے ہماری وابستگی ہے، جب ایک انسان ہماری پوری کائنات بن جائے تو اس کے بدلنے سے ہماری پوری دنیا ہل جاتی ہے، دنیا کی ہزار نعمتیں بھی اس خلا کو نہیں بھر سکتیں، کیونکہ دل کا مسئلہ مقدار کا نہیں، مرکز کا ہوتا ہے ـ 🌺
2026-07-25 15:43:31
0
rebelliousanonymouss
غضنفر :
haeeyy kmaaal kr dia 👌🥹
2026-07-25 13:58:53
0
marri2087
🖤JANNAT🖤 :
𓇢𓆸 *کوئی مجھے ثبوتوں کے* ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان نہیں بدلتا تو میں ہر ثبوت کے ٹکرے کر کے کہوں گا کہ *"انسان سے زیادہ بدلنے والی"* چیز اس دنیا میں کوئی نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی `محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو`
2026-07-25 08:44:36
3
ahmadmughal243
Ahmad Mughal :
😢😢😢
2026-07-24 15:02:02
1
saeed5846
Saeed :
😳
2026-07-25 14:49:32
1
mubasharjutt591
مبشر رائٹس ✅ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 15:58:52
0
To see more videos from user @hadiwrites_7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About