@tehmina4015: Zindagi Tamasha Bani🫂💔🥀✨ . . . . . . . . #tiktok #oldsong #fypシviral #repostrequest #loveclipsdaily

🦋Love Clips Daily🦋
🦋Love Clips Daily🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 13:30:18 GMT
60688
5497
53
925

Music

Download

Comments

faizan.khan.5911
❤️faizii.🥺Mahi 🥹TF❤️ :
mahi 💔🥹
2026-07-25 17:19:47
0
ch.saim59116
ch saim 💕🥰804 :
hyee oy ishqa
2026-07-25 09:26:14
2
iqramalick555
الف🕷️ :
HaaaYeee
2026-07-26 08:09:57
0
ayatbutt154
Mano :
2026-07-26 00:26:03
0
bewafa.65
⚰️ :
Gudooاگر میری کسی بات سے تمہارا دل دکھا ہو کیا تمہاری انکھوں سے انسو ائے ہوں تو دل سے معافی چاہتا ہوں میرا ارادہ تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا میں نے تمہارے لیے ہمیشہ دل سے چاہا اور دل سے کیا اور شاید اس لیے اتنا دور ہوں تم میری عادت نہیں تھی تم میرا سکون تھی سکون اور سکون کو اتنا کھونا اسان نہیں ہوتا میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں خوش رہو میری جگہ چائے کوئی اور ہو تم پھر بھی ہمیشہ خوش رہو تو میں وہ سب کچھ ملے جو تم ظرف کرتی ہو شاید ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے میں یہی سوچتا ہوں لیکن میری دعاؤں میں اور میری یادوں ہمیشہ تم روگی میں کبھی بھی تمہیں بددعا نہیں دوں گا اور نہ کبھی تجھے برا بولوں گا کیونکہ میں میں نے تمہارے ساتھ دل سے لگائی تھی جن کے ساتھ دل سے کی جائے اور دل سے نبھائی جائے ان کے بارے میں انسان برا نہیں سوچتا اپنا بہت ہی زیادہ خیال رکھنا اور کبھی کبھی مجھے یاد کر لینا اگر ٹائم ملے تو اللہ حافظ اپ کا بچو 🚶‍♂️🥺🥀
2026-07-26 05:18:26
2
samzee024
samzee :
🥰🥰🥰
2026-07-24 17:18:42
2
sad.boy66054
🥷sad boy 😔🔥😭 :
💝💝💝
2026-07-24 13:59:54
2
vanirajput47
Sheeza :
😭😭😭
2026-07-24 22:14:12
2
itx_malik.aqib302
🔥It's __nawab 👑 :
💯💯💯
2026-07-25 16:28:13
1
faizan.khan.5911
❤️faizii.🥺Mahi 🥹TF❤️ :
😎😎😎
2026-07-25 17:16:30
1
hassnali879
46 :
🥺🥺🥺
2026-07-26 08:49:36
0
khokhar_727
𝑲𝑯𝑶𝑲𝑯𝑨𝑹🦁 :
🥺
2026-07-26 06:50:52
0
.ali.hassan.030987
Ali Hassan 030987 :
🌹🌹🌹
2026-07-26 07:27:35
0
ranaalamgiralamgir
Rana Alamgir Alamgir :
🥰🥰🥰
2026-07-26 07:50:41
0
zahidsajan7
Zahid, sajan :
🥰🥰🥰
2026-07-26 02:44:47
0
sadiahmad0137
sadiahmad :
🥰🥰🥰
2026-07-26 09:01:16
0
alihassan78972
علی حسن :
♥️♥️♥️
2026-07-26 06:29:34
0
muhammadbilalqadri12
M.Bilal :
🥰🥰🥰
2026-07-26 05:40:14
0
sitajutt57
sitajutt :
💔💔💔💔
2026-07-26 03:55:15
0
ali.jaan8411
🚩bagi Ali jan 🚩✌️ :
😳😳😳
2026-07-25 08:38:20
1
rizwan.shaikh.mot
Rizwan shaikh Mota :
🥰🥰🥰
2026-07-26 03:56:28
0
bhatti174ala2
Ahsan Ul Haq Bhatti 174 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 03:06:59
0
awais19030
Awais👑 Rajpoot 🏴 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 05:15:10
0
weseamjutt4
weseamjutt :
🥰🥰🥰
2026-07-25 08:48:38
1
To see more videos from user @tehmina4015, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ منزلیں صرف اُن لوگوں کو ملتی ہیں جو اپنے محفوظ دائرے سے باہر نکلنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ 🕊️🥀 ہر بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا، بعض جدائیاں انسان کو اُس مقام تک پہنچا دیتی ہیں جہاں اُس کی اصل پہچان لکھی ہوتی ہے۔ گھونسلا چھوڑنے والا پرندہ بےگھر نہیں ہوتا، بلکہ وہ اپنی وسعتوں کی تلاش میں نکلتا ہے۔ اسی طرح انسان بھی جب اپنی راحت، اپنے خوف، اپنی عادتوں یا اُن لوگوں کو چھوڑتا ہے جو اُس کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہوں، تب ہی اُس کی اصل پرواز شروع ہوتی ہے۔ 🤍🍂 ہر نئی شروعات کے پیچھے ایک مشکل الوداع چھپی ہوتی ہے۔ ہر کامیابی کسی نہ کسی قربانی کی قیمت مانگتی ہے۔ جو صرف محفوظ رہنا چاہتے ہیں، وہ اکثر وہیں رہ جاتے ہیں جہاں سے انہوں نے آغاز کیا تھا۔ لیکن جو ڈر کے باوجود آگے بڑھتے ہیں، وہی نئی منزلوں، نئے خوابوں اور نئے آسمانوں تک پہنچتے ہیں۔ 🌿✨ یاد رکھو… اگر آج کسی چیز، کسی شخص یا کسی جگہ سے بچھڑنا پڑ رہا ہے، تو ضروری نہیں کہ یہ اختتام ہو۔ ہو سکتا ہے یہی جدائی تمہیں اُس زندگی تک لے جا رہی ہو جس کے لیے تم برسوں سے دعا کر رہے تھے۔ 🌙🤲
کچھ منزلیں صرف اُن لوگوں کو ملتی ہیں جو اپنے محفوظ دائرے سے باہر نکلنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ 🕊️🥀 ہر بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا، بعض جدائیاں انسان کو اُس مقام تک پہنچا دیتی ہیں جہاں اُس کی اصل پہچان لکھی ہوتی ہے۔ گھونسلا چھوڑنے والا پرندہ بےگھر نہیں ہوتا، بلکہ وہ اپنی وسعتوں کی تلاش میں نکلتا ہے۔ اسی طرح انسان بھی جب اپنی راحت، اپنے خوف، اپنی عادتوں یا اُن لوگوں کو چھوڑتا ہے جو اُس کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہوں، تب ہی اُس کی اصل پرواز شروع ہوتی ہے۔ 🤍🍂 ہر نئی شروعات کے پیچھے ایک مشکل الوداع چھپی ہوتی ہے۔ ہر کامیابی کسی نہ کسی قربانی کی قیمت مانگتی ہے۔ جو صرف محفوظ رہنا چاہتے ہیں، وہ اکثر وہیں رہ جاتے ہیں جہاں سے انہوں نے آغاز کیا تھا۔ لیکن جو ڈر کے باوجود آگے بڑھتے ہیں، وہی نئی منزلوں، نئے خوابوں اور نئے آسمانوں تک پہنچتے ہیں۔ 🌿✨ یاد رکھو… اگر آج کسی چیز، کسی شخص یا کسی جگہ سے بچھڑنا پڑ رہا ہے، تو ضروری نہیں کہ یہ اختتام ہو۔ ہو سکتا ہے یہی جدائی تمہیں اُس زندگی تک لے جا رہی ہو جس کے لیے تم برسوں سے دعا کر رہے تھے۔ 🌙🤲 "پرواز ہمیشہ اُن لوگوں کا نصیب بنتی ہے، جو گرنے کے خوف سے زیادہ اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہیں۔" 🖤🕊️🍂 #fyp #foryoupage #viral #trending #tiktok

About