@dawatullah70: کائنات کا نظام، قوانین اور فیصلے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی مشیت اور حکمت کے تابع ہیں۔ مخلوق کا کام رب کے فیصلوں پر راضی رہنا اور اپنے اعمال کی فکر کرنا ہے کیونکہ جوابدہی ہماری ہونی ہے، خالق کی نہیں۔ 🌸🖤 #IslamicReminder #Quran #QuranRecitation #QuranicAyat #IslamicStatus