انا للّٰہ وانا الیہ راجعون کبڈی کھلاڑی قاسم پالا گجر پیر جنڈ گجرات رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
دوستوں نے دعوت پر بلا کر جوس میں زہر ملا کر پلا دیا
:سنگتاں دی دردتاریخ دے وچ سدا یار ای یار نوں مروایاں اے