@alfas274: repost ruqwst 🫠🥀🦋بعض اوقات انسان کسی کے سامنے رو نہیں سکتا ہے ، اپنی تکلیف بیان نہیں کر سکتا ، لیکن اس کے پاس بیٹھ کر پرسکون ضرور ہو جاتا ہے ۔ محبت کا سب سے اعلیٰ اور معتبر درجہ یہی ہے کہ دنیا میں کوئی ایک شخص ایسا ہو جو آپ کی روح کا علاج بن جائے یہ ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جہاں لفظوں کی بھیساکھیوں کی ضرورت نہیں پڑتی : ، بس خاموشی بھی سب کچھ کہہ دیتی ہے ۔ جب زندگی کی تلخیاں اور حالات کا بوجھ دل کو تھکا دیتا ہے ، تو اس کا صرف پاس ہونا ہی تمام دکھوں کو سمیٹ لیتا ہے اس کے لہجے کی نرمی اور قربت انسان کو یہ احساس دلاتی ہے کہ وہ اکیلا نہیں ہے ۔ یہ وہ پناہ گاہ ہے جہاں پہنچ کر روح اپنے سارے زخم بھول جاتی ہے اور مسکرا اٹھتی ہے ۔ دراصل سچی محبت نام ہی اس سکون کا ہے ، جہاں دل کو بنا کچھ کہے شفا مل جائے#repost #millionviewsvideo #trending #unfreezemyacount #viral @◌⑅⃝ 𝓩𝓾𝓷𝓪𝓲𝓼𝓱𝓪●🥂⑅⃝🌚✨●

✨الفأس✨
✨الفأس✨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 14:09:42 GMT
2297
181
1
53

Music

Download

Comments

bsnstudent6
مزمل :
💕💕💕
2026-07-25 14:44:48
1
To see more videos from user @alfas274, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About